the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
اترپردیش حکومت نے ریاست کے تقریبا 25 لاکھ سرکاری ملازمین، اساتذہ اور پنشن یافتگان پر ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کو نافذ کرکےان کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا راستہ صاف کر دیا ہے۔ یکم جنوری 2017 سے ان سفارشات کے نافذ ہونے سے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد تک کا اضافہ ہوگا۔ وزیر اعلی اکھلیش یادو کی صدارت میں آج یہاں کابینہ میٹنگ میں اس سلسلے میں تجویز کو منظوری دی گئی۔ ریاستی ملازمین کی تنخواہ بھتے کے سلسلے



میں حکومت نے جی بی پٹنائک کمیشن کا قیام کیا تھا۔ کمیشن نے ریاستی ملازمین کی تنخواہ اور مراعات میں 20 فیصد تک اضافہ کئے جانے کی سفارش کی تھی۔ ریاستی کابینہ کی میٹنگ کے بعد مسٹر اکھیلیش یادو نے صحافیوں کو بتایا کہ کمیشن کی سفارشات کو نافذ کرنے سے سرکاری خزانے پر تقریبا 24 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت ملازمین کو ان کا حق دلانے کے لئے پرعزم ہے، اسی لیے پٹنائک کمیشن تشکیل دی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.